@lengochan120610:

Lê Ngọc Hân
Lê Ngọc Hân
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 31 October 2026 07:29:56 GMT
68626
6834
0
100

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lengochan120610, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کے دعوے تو ہر کوئی کرتا ہے، مگر کسی ایک شخص کے ساتھ عمر بھر وفا نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ❤️‍🩹🥀 مجھے محبت کے خوبصورت لفظوں میں خود کو بیان کرنا نہیں آتا، نہ ہی بڑے بڑے وعدے کرنا آتے ہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ جسے اپنا مان لوں، پھر اُس کے لیے دل میں کسی دوسرے کی جگہ نہیں رکھتا۔ تم محبت کرنا، مجھے چاہنا، مجھ سے لڑنا، مجھ سے روٹھنا، اور کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لینا، کیونکہ مجھے تو بس تمہارا ہو کر رہنا ہے۔ 🫀🤍 مجھے محبت کرنی نہیں آتی، وہ تم کر لینا، میں بس وفا کروں گا اور تاحیات کروں گا۔ 🥹❤️ مجھے ہر روز تمہیں نئے انداز میں چاہنے کے وعدے نہیں کرنے، بس اتنا چاہتا ہوں کہ جب زندگی کے رنگ پھیکے پڑنے لگیں، جب وقت بدل جائے، جب حالات مشکل ہو جائیں، تب بھی تمہیں میرے ساتھ میں کوئی کمی محسوس نہ ہو۔ کیونکہ میرے نزدیک محبت صرف کسی کو پا لینے کا نام نہیں، بلکہ اسے پا کر آخری سانس تک اُس کا مان رکھنا ہے۔ 🌹🫶🏻 You teach me how to love, and I'll show you what it means to stay loyal for a lifetime. ❤️‍🩹♾️ #TrueLove #Loyalty #ForeverLove #DeepFeelings #RomanticPoetry

About