@khadimeshaam._: The cure of all diseases, stress and anxiety is at this Bibi Holy feet Watch complete video and share with everyone 31 October 2026 #Karbala #ImamHussain (AS) #ربيع_الأخر #حسين #ImamAli (AS) YaAbbas (AS) ياعلي الكفيل كربلاء يا_الله تصويري ياحسين يازهراء karbala reels iraq trendingreels shia bainulharamain اسماء_الله_الحسنى العتبة_العباسية_المقدسة اللهم_عجل_لوليك_الفرج photography Fyp explore
السلام علیکِ یا بی بی شریفہؑ! 🥀🤲
السلام ہو آپؑ پر، اے صبر و وفا کی پیکر، دخترِ امام حسنؑ۔ سلام ہو آپؑ کی مظلومیت، آپؑ کے صبر اور آپؑ کی پاکیزہ یاد پر۔
یا بی بی شریفہؑ! آپؑ کے صدقے اور شہدائے کربلا کے وسیلے سے میری دعا بارگاہِ الٰہی میں قبول ہو۔
یا اللہ! امام حسینؑ کی قربانی کا واسطہ، علی اکبرؑ کی جوانی کا واسطہ، حضرت عباسؑ کی وفا کا واسطہ، بی بی سکینہؑ کے پیاسے لبوں کا واسطہ اور بی بی زینبؑ کی اسیری و صبر کا واسطہ۔
یا رب العالمین! میرے دل کی ہر وہ دعا قبول فرما جو میرے حق میں بہتر ہے۔
یا اللہ! میرے اور جلیل کے پاک رشتے کی حفاظت فرما، ہمارے درمیان محبت، وفا، عزت اور رحم قائم رکھ۔ جلیل کے دل میں میرے لیے نرمی اور محبت پیدا فرما۔ ہمارے درمیان ہر دوری اور ہر رکاوٹ ختم فرما اور ہمیں عزت و سکون کے ساتھ ایک دوسرے کا نصیب بنا۔
میرے والدین کو کربلا کی زیارت نصیب فرما، اور ہمیں بھی مولا حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضے کی حاضری عطا فرما۔
بحقِ محمد و آلِ محمد ﷺ، الٰہی آمین یا رب العالمین۔
یا کاشف الکرب عن وجہ الحسینؑ، اکشف کربی بحقِ اخیک الحسینؑ۔
2026-10-31 08:10:11
0
To see more videos from user @khadimeshaam._, please go to the Tikwm
homepage.