@sakoonqulib334: نیم کے پتوں کو جتنا مرضی پانی میں بھگوئیں انہوں نے میٹھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح ہمارے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ کتنا ہی حسن سلوک کر لو، انہوں نے اپنی چلا کیوں اور مکاریوں سے باز نہیں آنا۔#unfrezzmyaccount #viewsproblem #viralvideo #creatorsearchinsights #foryoupage