@panpahwda9h: ရိုင်သွားရင် တောင်ပန်ပါတယ်ရှင့်🤎

❤️‍🩹Zen Liz🍓🍓🍓🐝
❤️‍🩹Zen Liz🍓🍓🍓🐝
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 08:07:19 GMT
318
30
1
0

Music

Download

Comments

nwen.6
🎀 jan pan 🎀 :
မာနမကြီရင်အသဲလေးပေးပ့လာရှင့်idolအချောလေး🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-31 12:33:01
0
To see more videos from user @panpahwda9h, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر میں غصے میں بھی کہہ دوں کہ نہیں چاہیے تمہارا ساتھ، تو سمجھ جانا جاناں، مجھے سب سے زیادہ ضرورت ہے تمہاری۔۔۔! 🥹❤️ کیونکہ تم سے ناراض ہونا الگ بات ہے، اور تم سے دور ہونے کا سوچنا الگ، میں غصے میں تم سے لڑ تو سکتا ہوں، مگر تمہارے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔۔۔ کبھی میری خاموشی کو بےرخی مت سمجھنا، کبھی میرے غصے کو محبت کی کمی مت سمجھنا، میں بھی انسان ہوں، مجھ سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں، کبھی جذبات میں آ کر کچھ ایسا کہہ دیتا ہوں جو میرا دل حقیقت میں کبھی نہیں چاہتا۔۔۔ سچ تو یہ ہے کہ جب تم ناراض ہوتی ہو، تو میرا دل تمہیں منانے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، جب تم خاموش ہوتی ہو، تو تمہاری آواز سننے کو دل ترستا ہے، اور جب تم دور جانے کی بات کرتی ہو، تو میرا دل تمہیں پہلے سے زیادہ چاہنے لگتا ہے۔۔۔ جاناں! میرے غصے سے کبھی میری محبت مت ناپنا، کیونکہ ناراضی کے ہر لمحے میں بھی تم ہی ہوتی ہو، میرے دل کو تمہاری ہی ضرورت ہوتی ہے، اور میری ہر صلح کی خواہش میں صرف تم ہوتی ہو۔۔۔! ❤️🫂

About