@dziddichuza: لوگوں کے دروازوں کے پیچھے جھانکنا غلط ہے ناں؟ ایسے ہی دوسروں کی زندگیوں میں تانک جھانک بھی مناسب نہیں ، بےجا تجسس ، کھوج ، ان چاہے سوال ، بن مانگے مشورے ، نصیحتیں سب بےکار کے شغل ہیں ، جیئیں اور سکون سے جینے دیں۔۔۔#dziddi_op #dziddi_typist #dziddi_chuza #foryou #trending