@minhanhtrader.1st: Xu hướng là bạn #trader #trend #tradingtrend #tradelive

CurcoinFx
CurcoinFx
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 31 October 2026 08:11:20 GMT
903
42
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @minhanhtrader.1st, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ جو تمہارے گناہوں کو تمہارے چہرے پر ظاہر نہیں کرتا کیا تمہیں لگتا ہے اس سے زیادہ کوئی تم سے پیار کر سکتا ہے؟ سوچو تو ذرا، تم دن رات گناہ کرتے ہو، چھپ کر، سرعام، جان بوجھ کر، انجانے میں، لیکن اس نے کبھی تمہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہیں کیا۔ اگر وہ چاہتا تو تمہارے ہر جھوٹ پر تمہاری زبان کالی کر دیتا، ہر بدنگاہی پر تمہاری آنکھیں بجھا دیتا، ہر گناہ پر تمہارے ماتھے پر لکھ دیتا۔ لیکن نہیں، اس نے تمہارے چہرے کو ویسا ہی حسین رکھا، تمہاری عزت کو ویسے ہی قائم رکھا۔ یہ اس کی بے انتہا محبت نہیں تو اور کیا ہے؟ دنیا والے تو تمہاری ایک غلطی پر تمہیں چھوڑ جاتے ہیں، تمہاری ایک خامی پر تمہارا تماشہ بنا دیتے ہیں۔ ایک راز کھل جائے تو ساری دنیا تم سے منہ موڑ لیتی ہے۔ لیکن وہ رب، وہ تمہارے ہزار راز جانتا ہے پھر بھی تمہیں تھامے ہوئے ہے۔ وہ تمہیں روز کھلاتا ہے، پلاتا ہے، سانس دیتا ہے، حالانکہ تم اس کی نافرمانی کرتے ہو۔ وہ تمہارے سونے کے بعد بھی تمہاری حفاظت کرتا ہے۔ تم اسے بھول جاتے ہو لیکن وہ تمہیں نہیں بھولتا۔ تم اس سے دور بھاگتے ہو لیکن وہ کہتا ہے میرے بندے واپس آ جا۔ تمہارے گناہ اگر سمندر کے جھاگ کے برابر بھی ہوں تو وہ ایک سچے آنسو پر معاف کر دیتا ہے۔ بتاؤ، ایسا پیار تمہیں دنیا میں کہیں ملے گا؟ لوگ تمہارے چہرے سے پیار کرتے ہیں، وہ تمہارے دل سے پیار کرتا ہے۔ لوگ تمہاری خوبصورتی سے پیار کرتے ہیں، وہ تمہاری روح سے پیار کرتا ہے۔ اسی لیے جب سب چھوڑ جائیں تو اسی کی طرف لوٹ جاؤ۔ وہ تمہارے گناہوں کو چھپاتا ہے تاکہ تم سدھر جاؤ، نہ کہ اس لیے کہ تم اور گناہ کرو۔ آج ہی اس محبت کا جواب محبت سے دو، سجدے میں گر جاؤ اور کہہ دو اے اللہ میں لوٹ آیا ہوں۔ #fypシ  #unfrrezemyaccount #creatorseachinsights

About