@mirdostrazasultani: حضور سلطان العارفین حضرت سخی سلطان محمد باہو رحمۃ اللہ علیہ اپ دا عرس مبارک 12 نومبر بروز جمعرات 2026 دربار عالیہ حضرت سخی سلطان محمد باہو رحمت اللہ علیہ کے استانہ اقدس پر دن 10 بجے منایا جائے گا تمام مریدین کو دعوت دی جاتی ہے کہ حضور سلطان العارفین برہان الواسلین سلطان الفکر حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ اپ کے عرس مبارک میں شامل ہو کر ثواب درین حاصل کریں امین طالب دعا میر دوست رضا سلطانی #darbarsultanbahoo #mirdostrazasultani #team_mdrs #mediacell_mdrs #mdrs