@hayatiyarohi3: میں اونچی آوازوں سے ناقابل حد تک نفرت کرتی ہوں۔۔۔ کیونکہ اونچی آوازیں ہمیشہ سچ کی دلیل نہیں ہوتیں کبھی کبھی یہ صرف خالی پن کو چھپانے کا شور ہوتی ہیں۔ بد قسمتی یہ ہے کہ میں ایسے لوگوں میں گھری ہوئی ہوں جن کے پاس اپنی بلند آواز کے علاوہ کوئی ہنر نہیں، کوئی دلیل نہیں کوئی تہذیب نہیں۔ ، وہ سمجھتے ہیں چیخ کر وہ جیت جائیں گے حالانکہ جیت ہمیشہ لہجے کی نرمی اور بات کے وزن سے ہوتی ہے، شور سے نہیں۔ ،میں نے سیکھ لیا ہے، ایسے لوگوں سے بحث نہیں کرتے بس خاموشی سے اپنا راستہ بدل لیتے ہیں۔✨🥺💯#foryou #foryoupage #hayati

Hayati✨🫀
Hayati✨🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 08:36:26 GMT
2761
138
0
12

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hayatiyarohi3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About