Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@diplomkursach: Хочешь, чтобы твоя работа выглядела аккуратно и соответствовала требованиям? Забирай полный гайд по оформлению в шапке профиля!
Диссертация| Диплом | курсовая
Open In TikTok:
Region: NL
Sunday 01 November 2026 08:55:00 GMT
22525
1150
9
218
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.25MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.25MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
wvwikyska✞ :
делайте в приложении wps office, уже не первый раз пишу
2026-11-01 10:11:24
5
Алла :
Дякую
2026-11-05 12:41:13
0
Василиса Приймак669 :
Большое спасибо
2026-11-01 20:26:19
0
To see more videos from user @diplomkursach, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
The Last Hope.. 👀💀 || #marlon #indenavarrette #twitchclips #edit #marlonedit
Time to get the skidsteer fixed up with the help of the service truck! #takeuchi #mechanic #servicetruck #diesel #repair
えぐい!MSB最強すぎる#荒野行動 #荒野バババン8周年 #荒野ダンス暴走王
merah bibir kamu#garamdanmadu #merahbibirkamu #trendgaramdanmadu #kecoajoget #sepongebobpunjoget
em câmera lenta. 🤪
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی کہانی اس وقت شروع ہوتی ہے جب ایک عام سا بچہ تھل کے صحرا کی سخت دھوپ میں پیدا ہوا اور اس نے بچپن ہی سے سیکھ لیا کہ زندگی میں کوئی چیز آسانی سے نہیں ملتی اور جو بچہ میٹرک میں سیکنڈ ڈویژن سے پاس ہوا تھا اسی بچے کو بعد میں اس کے ساتھی صحرا کا اونٹ کہنے لگے کیونکہ وہ تھکتا نہیں تھا رکتا نہیں تھا اور شکایت نہیں کرتا تھا اور یہی ضد اسے پاکستان ملٹری اکیڈمی تک لے گئی جہاں سے اس کی اصل کہانی شروع ہوئی کیونکہ وہ کسی بڑے گھر کا بیٹا نہیں تھا وہ ایک جوہری سائنسدان سلطان بشیر الدین محمود کا بیٹا تھا جن پر دنیا نے پابندیاں لگائیں جن کو گرفتار بھی کیا گیا اور جن کے بارے میں دنیا نے بہت کچھ کہا مگر بیٹے نے اپنے باپ کے نام پر نہیں اپنی محنت پر اپنا راستہ بنایا اور وہ الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ کور میں گیا جو فوج کی وہ کور ہے جو بندوق نہیں چلاتی بلکہ بندوق کو چلنے کے قابل بناتی ہے جو ٹینک کو ٹھیک کرتی ہے جو مشین کو زندہ رکھتی ہے اور اسی کور سے پہلی بار کوئی افسر اٹھ کر ڈی جی آئی ایس پی آر بنا اور یہ تاریخ کا وہ لمحہ تھا جب چھ دسمبر دو ہزار بائیس کو احمد شریف چودھری نے پاک فوج کے ترجمان کا عہدہ سنبھالا اور اس کے بعد وہ صرف ایک ترجمان نہیں رہے وہ پاکستان کی آواز بن گئے انہوں نے کوئٹہ کے اسٹاف کالج سے لے کر اردن اور جرمنی کے اسٹاف کالج تک تعلیم حاصل کی اور ہر جگہ اپنی محنت سے اپنا نام بنایا اور پھر گیارہ مئی دو ہزار چوبیس کو جب انہیں لیفٹیننٹ جنرل بنایا گیا تو یہ صرف ایک ترقی نہیں تھی یہ اس بات کا اعلان تھا کہ محنت کرنے والا سیکنڈ ڈویژن والا بچہ بھی تھری اسٹار جنرل بن سکتا ہے اور پھر آیا مئی دو ہزار پچیس کا وہ مہینہ جس میں پوری دنیا کی نظریں پاکستان اور بھارت پر تھیں جب بھارت نے آپریشن سندور کیا تو اسی شخص نے دنیا کے سامنے آ کر پاکستان کا موقف رکھا اور جب پاکستان نے بنیان المرصوص کا جواب دیا تو اسی آواز نے دنیا کو بتایا کہ پاکستان کمزور نہیں ہے پاکستان جاگ رہا ہے اور اس وقت ہر پاکستانی نے محسوس کیا کہ ہماری فوج کا ترجمان صرف پریس کانفرنس نہیں کر رہا وہ قوم کے دل کی بات کر رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج احمد شریف چودھری کا نام صرف ایک عہدے کا نام نہیں ہے یہ اس بچے کی کہانی ہے جس نے صحرا کی دھوپ میں پیدا ہو کر بھی ہار نہیں مانی جس نے باپ کے ماضی کو اپنا بوجھ نہیں بننے دیا جس نے سیکنڈ ڈویژن کو اپنی منزل نہیں بننے دیا اور جس نے ثابت کر دیا کہ اگر نیت صاف ہو محنت سچی ہو اور وطن سے محبت ہو تو انسان کہیں سے بھی اٹھ کر قوم کی آواز بن سکتا ہے اور یہی کہانی مارخور وال آج آپ کو سنا رہا ہے تاکہ ہمارا ہر نوجوان جان لے کہ نمبر نہیں محنت بولتی ہے اور وطن سے محبت کرنے والا کبھی ہارتا نہیں ہے #pakistanhameshazindabad #pakarmypaindabad #pakarmy #shaheed #palestine
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy