@one.name.daily: ✨ الْخَالِقُ | Al-Khaliq ✨ پیدا کرنے والا ❤️ اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز کا خالق ہے۔ اس نے آسمان، زمین، چاند، ستارے اور پوری کائنات کو پیدا فرمایا۔ بے شک وہی سب سے عظیم خالق ہے۔ 🤲 سُبْحَانَ اللّٰهِ ❤️ روزانہ اللہ تعالیٰ کے ایک خوبصورت نام کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔ #AlKhaliq #99NamesOfAllah #Allah #IslamicTikTok #OneNameAllahDaily