@muhammad.asim9932: حفیظ اللہ نیازی جو ان کے شوہر ہیں نورین خان نیازی کے شوہر ہیں انہی کے بیٹے ہیں حسان نیازی بھی انہوں نے اپنے کالم کے اندر ایک انکشاف کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ حفیظ اللہ نیازی نے یہ بات کی ہے وہ کہتے ہیں کہ شوکت خانم جو 5 بچوں کی والدہ تھیں ان کو شوکت خانم کو اور ان کے پانچوں بچوں کو جس میں عمران خان اور ان کی چاروں بہنیں شامل ہیں ان کو آج تک کبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں ہوا انہوں نے کہا کہ نورین خانم بڑی پردہ دار خاتون ہیں اور مضبوط اعصاب کی مالک ہیں اگر عمران خان جیل میں نہ جاتے تو کبھی بھی نورین خانم منظرِ عام کے اوپر نہ آتیں انہوں نے کہا کہ کیا ہو جاتا اگر جیل میں حسان نیازی کو ان کی والدہ کے ساتھ ملوا دیتے سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #حفیظ_اللہ_نیازی #نورین_خانم_نیازی_حسان_نیازی #عمران_احمد_خان_نیازی #منظر_نامہ_ایاز_احمد @TikTok Tako #asktiktoktako