@pakarmy_414: وہ دن جب پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں پر تاریخ رقم کر دی🇵🇰#👑🇵🇰💪 #unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #fypppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp #pakistan
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم، جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید، جناب علام اسحاق خان اور جناب صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق سمیت ان تمام لوگوں کو اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
2026-11-02 12:10:41
24
Abu Hasham🇵🇰🇦🇫🇸🇦🇮🇷🇮🇶 :
جس نے بنیاد رکھی تھی وہ ذلفقار علی بھٹو تھا
2026-10-31 17:17:46
10
رانا شعیب راجپوت 🚩 :
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں آلہ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-01 20:28:45
10
Meer Shakeel Ahmad Iqbal :
مجھے اتنا جوش اگیا ہے کہ ان ھیروز کی یاد میں میری آنکھوں میں آنسو اچکے ہیں بھٹو نے خود کو پھانسی کے پھندے میں جان دی مگر ملکی سلامتی پر کوئی پرابلم نہیں کھڑی کی ، ضیاء الحق نے اس پروگرام کو اگے لیکر گئے اور اس قوم کی خاطر جان دی، صدر اسحاق نے چند عرصے میں کئی سالوں کی جہد جہاد کو قائم رکھا۔ اور نواز شریف نے اپنی جیب کے خزانوں کی لالچ کئے بغیر ایک محب وطن اور پاکستان کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیا ۔ اختلافات اپنی جگہ آج۔یرا خاندان اور پاکستان سکون کی نید سوتے ہیں ۔ مجھے اور میری ف۔لیز اور مملکت اسلامیہ پاکستان کی عوام سکون دینے والے بہادر بزرگوں کو اللہ پاک جو زندہ ہیں ان کو صحت اور سکون عطاء فرمائیں اور اللہ کے پاس چلے گئے ہیں ان جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں امین ۔یااللہ ٹیرا گناہ گار بندہ ھو مگر میرے جذبات اور ان لوگوں کی محبت میں آنسو ہیں ان آنسو کی خاطر میری دعا قبول فرمائے آمین ثم امین
2026-11-02 10:26:25
13
lashkar 313 :
Mere Qabar par likhna Pakistan mere kafhan par likhna Pakistan
Pakistan hemsha or ta qayamt zindabad🥰🥰🥰🥰
2026-11-02 05:31:35
5
rouhaunj478 :
Woh din jab Pakistan ne dunya par apna loha manwaya Pakistan Hamesha Zindabad
2026-10-31 12:30:51
8
user527651215 :
Pakistan super power shukar alhamdo Lilah Pakistan army zinda Baad our proud
2026-11-01 01:38:45
6
luqmanyxalk :
Pakistan zindabad Chaghi ka woh din hamari tareekh ka sab se shahkar aur haseen lamha hai
2026-10-31 12:40:30
5
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐟𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥🖤 :
Dr A Q khan 🙌💞 Allah jnnat may aghla mqam ata kray 🤲
2026-11-03 18:28:57
6
shakeel Ahmad :
وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید۔۔۔۔ڈاکٹر ثمر مبارک۔۔۔جنرل ضیاء الحق شہید۔۔۔سیٹھ عابد حسین اور تمام گمنام ہیرو کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-11-03 17:54:45
6
Shahid :
اس کار خیر میں شامل تمام ھیروز کو کروڑوں
سلیوٹ
2026-11-02 17:01:20
5
Ss1989 Ss1989 :
Allah pak Dr sahib ki maghfirat farmay darjaat bulland farmay Aamin sumAmin