@idreesahmad282: � الحمدللہ! شفا میڈیکل کمپلیکس میں خوشیوں کا ایک یادگار دن اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے شفا میڈیکل کمپلیکس پورن بنگلئ میں ایک ہی دن میں پانچ ننھے مہمانوں کی آمد ہوئی، جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ ایک ہی ماں کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ الحمدللہ تمام پانچوں نومولود بچے خیریت سے ہیں۔ شفا میڈیکل کمپلیکس کی پوری ٹیم کی جانب سے تمام والدین اور اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان ننھے پھولوں کو صحت، تندرستی، خوشیوں اور کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲 شفا میڈیکل کمپلیکس، پورن بنگلی 🏥 ماں اور بچے کی بہترین نگہداشت، ہماری اولین ترجیح صحت کارڈ کی سہولت موجود ہیں #mashallah #repost #trending #baby #fyyy @SMC PURAN