@issue.writes: یا الٰہی! جن ہاتھوں نے مجھے جوان کرنے میں اپنا شباب کھویا ہے، جن آنکھوں نے میری خوشیوں کے لیے خواب دیکھے اور جن قدموں نے میری راحت کے لیے اپنی تھکن تک بھلا دی، اے میرے رب! ان ہاتھوں کو ہمیشہ سلامت رکھنا، ان آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آنے دینا، اور میرے والدین کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹ سجائے رکھنا۔ یا اللہ! جنہوں نے اپنی زندگی کی خوشیاں میری خوشیوں پر قربان کر دیں، انہیں دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرما، ان کے سائے کو میرے سر پر ہمیشہ قائم رکھنا، اور مجھے ان کی خدمت کرنے والا نیک اور فرمانبردار بنا دینا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️🥀 رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا 🤍✨#unfreezemyaccount #for #fyp #growaccount #unfreezemyaccount