@daily_by_nelum: #جب تیرے پاس بیٹھتی تھی ماں، سارے دکھ بھول جاتی تھی تمہاری گود میں ایسا سکون تھا جو دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملتا۔ جب تمہارے پاس بیٹھتی تھی تو لگتا جیسے وقت تھم گیا ہو، سارے غم کہیں دور چلے گئے ہوں۔ تمہارے ہاتھ کی نرم لمس، تمہاری میٹھی باتیں، سب کچھ بھلا دیتی تھیں۔ آپ کے بعد یہی دکھ پہاڑ بن کر دل پر آن گرتے ہیں۔ تب احساس ہوتا ہے کہ تمہارے سوا اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں تھا۔ ماں کے بعد گھر، گھر نہیں لگتا۔#😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 #viraltiktok #viralvideos #اللہ پاک میری امی جان کی مغفرت فرمائے آمین