@n.nina455: @emily.ee81 #fyppppppppppppppppppppppp #014 #013 #halloween

Nina Padovan
Nina Padovan
Open In TikTok:
Region: TH
Saturday 31 October 2026 09:53:03 GMT
51154
7980
170
462

Music

Download

Comments

seoblvv
「gia⁺ᵉᵛᵉʳʸᵗʰⁱⁿᵍ」 :
nina do you know what these lyrics mean..😭
2026-10-31 18:01:01
11
leobicox
Leorian :
is it for Halloween?
2026-11-01 04:11:20
0
skibidi_toilet12334
khong_danh_khong_phan🌚 :
lover you to 💖
2026-10-31 10:47:35
37
porsche53669
Porsche_ patumchan :
Halloween 💀
2026-10-31 10:22:40
0
tho_ninaa
✿ᴛʜᴏ̉_ɴɪɴᴀᴀ✿ :
Vừa slay vừa dth là chỉ có 2 ẻm 😍💕💞
2026-10-31 10:00:35
17
ieuu_nina_165
TỔNG ĐÀI :
น่ารักมากเลย💘💘
2026-10-31 10:11:37
3
minh67912
minhmessihai :
Where are you two heading, looking so beautiful? 🥰🥰🥰
2026-10-31 10:06:30
2
nhommmmm.nhommmmm
Nấm 🍄 :
You are so beautiful , love you very much 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-31 10:24:16
2
bng.n062
Bống love Nina 💞💓💗 :
l love Nina
2026-10-31 11:22:25
1
ngoccthu_13
ngoccthu_13 :
Happy Hallowen Nina 💗
2026-10-31 13:53:18
1
lyfanninaa
timo♡ :
l love ninaaaaa
2026-10-31 09:57:31
1
monkey2012.10
monkey2012.10 :
Cute 🥰
2026-10-31 12:35:58
1
n.nina515
𝘾𝙞𝙩𝙮𝙡𝙤𝙫𝙚 :
My love you
2026-10-31 11:43:31
1
quocthanh_5467
quoc thanh :
Halloween 💗💗
2026-10-31 10:00:47
2
kocogi1510
ntma. :
hi
2026-10-31 09:56:08
1
titus_.hunter1keonho
𝘽𝙄𝙄👾 :
You two are both beautiful, Nina and Emily.💗
2026-10-31 10:14:59
1
f.final45
🎀SHINSE(F)(N)🕯️ :
🥰
2026-10-31 10:17:49
1
t4r.ym5
❀Juhoon :
I love Nina
2026-10-31 09:57:35
0
thaonhii0216
美 JYN☀︎ :
🥰:)
2026-10-31 14:40:18
1
huyentran72.bnht
𝚻 :
2026-10-31 11:29:28
1
iiiikurus
ดูดู้~~🩷🫵🏻 :
เลิฟนีน่าา
2026-10-31 10:35:30
1
iup301
nợ Viettel 36k. :
Hi
2026-10-31 12:57:32
1
nz.n1aqxt2
Daxqira :
2026-10-31 11:01:08
1
vanhloveninapadovan667
💗Vân Anh Love Nina💗 :
2026-10-31 11:31:55
1
To see more videos from user @n.nina455, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تم سے شکوہ نہیں کر رہا کہ تم چلی گئی، شکوہ تو اس بات کا ہے کہ تم نے جاتے ہوئے میرے اندر وہ شخص بھی مار دیا جو تم پر بے حساب یقین کرتا تھا۔ میں نے تو تمہیں کبھی چند دنوں چند مہینوں یا چند سالوں کے لیے نہیں چاہا تھا: میں نے تو تمہیں اپنے نیت میں ہمیشہ کے لیے رکھا تھا۔  اسی لیے تمہاری بے وفائی صرف تمہارا بدل جانا نہیں ہے، یہ میرا اس یقین کی موت ہے کہ اگر میں کسی کا ہو جاؤں تو وہ بھی میرا ہو کر رہے گا۔  تم شاید ساتھ دو سال کی محبت کو ایک قصہ سمجھ کر اگے بڑھ جاؤ، مگر میں نے تمہارا ساتھ گزارا ہوا وقت کبھی کیلنڈر پر نہیں رکھا تھا۔  میرے لیے تم ایک مدت نہیں تھی، لیکن فیصلہ تھی۔ اور فیصلے مدت ختم ہونے پر ختم نہیں ہوتے، لوگ بدلنے پر ختم ہوتے ہیں۔ اج دل رو رہا ہے، مگر تمہیں واپس بلانے کے لیے نہیں۔ دل اس لیے رو رہا ہے کہ جس وفاداری کو میں نے عمر بھر کا سمجھا، تم نے اسے چند موسموں سے زیادہ اہم نہیں سمجھا۔ میں نے تمہیں اپنی زندگی کا مستقل حصہ سمجھا اور تم نے مجھے اپنی زندگی کا ایک عارضی باب بنا دیا۔ ـــــ بس اتنی سی شکایت ہے تم سے اگر ساتھ نبھانا نہیں تھا تو اتنا یقین کیوں دلایا؟اگر جانا ہی تھا تو میرے دل کو اپنا گھر کیوں بنایا؟ اور اگر محبت بھی تمہارے لیے وقت کے ساتھ ختم ہو جانی تھی، تو مجھے عمر بھر کے وفاداری کا خواب کیوں دکھایا؟ میں اج بھی تم سے نفرت نہیں کر پاتا  مگر اب تم پر اعتبار بھی نہیں کر سکتا۔ شاید یہی کسی اپنے سے ملنے والا سب سے گہری شکست ہوتی ہے کہ انسان اسے کھونے کے بعد بھی برا نہیں کہہ پاتا، بس خاموش ہو کر سوچتا رہ جاتا ہے کہ کاش تم نے مجھے اتنا اپنا نہ بنایا ہوتا، جتنا تم اخرکار اپنا رکھ ہی سکے

About