@jalal.tv0: جلال ٹی وی کی جانب سے پاکستانی مسیحی بہن بھائیوں سے درخواست ہے, تفصیلات اس ویڈیو میں اوکاڑہ کا واقعہ یہ واقعہ دراصل ایک ہفتہ قبل اوکاڑہ میں پیش آیا تھا۔ ویڈیو میں مقام (ساہیوال) کے حوالے سے ہونے والی غلطی کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔ #JalalTVNews #ChristianRights #ChristianCommunityPakistan