@error1234568991: لوگ اسے مجھے فنکار سمجھ لیتے ہیں ہنس کے ملتا ہوں تو دلدار سمجھ لیتے ہیں دل کے خیالات لکھتا ہوں میں کاغذ پر لوگ ان کو مگر اشعار سمجھ لیتے ہیں ایسی سادہ سی طبیعت کا کیا کیا جائے؟ دیکھ بھال کو تمہارا پیار سمجھ لیتے ہیں آپ کے سامنے خاموش رہوں بہتر ہے آپ ہر بات کو بیکار سمجھ لیتے ہیں#creatorserachinsights #viralvideo #tiktok #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights