رابطہ تو کب کا ختم ہو چکا ہے
اب بات بھی نہیں ہوتی...
لیکن کچھ عادتیں اب بھی ویسی ہی باقی ہیں
ہر اس موسم میں جب ہوا بدلتی ہے
میرا دل بنا کہے ہی اس کے لیے صدقہ دے دیتا ہے
کیونکہ مجھے یاد ہے، وہ اکثر اس
موسم میں بیمار ہو جایا کرتی تھی
ذرا سی ٹھنڈ سے اس کی طبیعت بگڑ جایا کرتی تھی
اب میں اس کا خیال تو نہیں رکھ سکتا
پر اس کے لیے دعا آج بھی اتنی ہی شدت
سے کرتا ہوں شاید محبت کا مطلب یہی ہے
پاس ہو یا نہ ہو اس کی خیریت مانگتے رہنا
کچھ محبتیں دوا نہیں، دعا بن جاتی ہیں....
💔💔💔💔💔💔
2026-11-01 07:18:18
1
To see more videos from user @farah5022, please go to the Tikwm
homepage.