بن کے دنیا سے محمد کا ثناء خواں گیا
سوۓ فردوس میرے عہد کا حسان گیا
ایک عالم کی گواہی ہے کہ خالد حسنین
دنیا سے سلامت لیے ایمان گیا
اللّٰہ کریم الحاج خالد حسنین خالد بھائی کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین
2026-11-01 16:24:56
27
Mr_Untamed :
یہ بندہ ایمان سلامت لے گیا خوش نصیب ہے
2026-11-01 15:44:33
66
Itz innocent girl😇 :
🥺🥺🥺hyeee Qurban
2026-11-06 18:14:23
0
Muhammad Adeel :
آپ جیسا کہاں سے لائیں نہ آپ کو دیکھ سکے نہ لائیو سن سکے اس بات کا بہت افسوس ہے رہے گا اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین😞🥹
2026-11-02 10:01:44
10
❤️🩹خدا پرست❤️🩹 :
2026-10-31 14:35:12
15
ammar :
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-11-01 06:44:08
13
࿐ ᭄ 𝑴𝑹•𝑨𝑩𝑫𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 ᭄ ࿐ :
آواز مبارک 😭❤️🩹
2026-10-31 13:30:19
18
MȺнȺʀ Áɱɪʀ SoнȺɪℓ :
اب تو حضُور کے سامنے بیٹھ کر حاضری پیش کرتے ہوں گے واہ سبحان اللّٰہ ۔۔
2026-11-03 14:55:47
7
ansarmahmood9843 :
اللہ تعالٰی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین [Hands open][Hands open][Hands open][Crying][Crying][Crying]
2026-11-03 02:47:02
3
☆🏴Saqlain Malik🇮🇹☆ :
Mtlb ki sabt krdy o save da option bnd kr ky koi agr achi video Dali h tu Mtlb ya b hona chiya ky agla save kr lay or dubra b sonay kabi net nai b chlta
2026-11-03 21:10:40
1
🇹🇷crazy🇹🇷 :
میرے استاد خالد حسنین خالد جیسا نعت خواں صدیوں میں بھی پیدا نہیی ہوگا🥺
2026-11-02 06:02:19
5
Mubashar hassan :
ALLAH pak magfirat kry .
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-01 13:48:21
6
KING 👑 KASHIF :
SUBHAN ALLAH Kya baat hai Khalaid Hussain Khalid Rahmatullah alai
2026-11-05 05:08:00
1
👅Raja👀 :
آپ جیسا کہاں سے لائیں نہ آپ کو دیکھ سکے نہ لائیو سن سکے اس بات کا بہت افسوس ہے رہے گا اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین😞🥹
2026-11-02 10:23:32
6
hussnain ali :
subhan allah
2026-11-01 13:26:48
6
mughal47962 :
اللہ آپ کے دراجات بلند فرمائے۔ آمین
آپ کو لائیو سننا چاہیے تھا آپ سے ملاقات کرنی تھی
اللہ اگلے جہاں میں نصیب فرمائےن آمین
2026-11-03 08:57:10
4
Hafeez Niazi :
2026-11-02 04:29:50
1
SHAKIR Ali :
oye hoye kamal😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-01 12:56:49
3
Raja Tajamal chakwalia 🇶🇦 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○
اَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے-اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن
2026-11-02 14:10:53
1
M. Taha Taha :
Mash Allah 🥰🥰🥰
2026-11-02 05:58:10
1
Hasham Shami :
MashAllah
2026-11-01 09:29:05
1
محمد وسیم خان عباسی :
maaa Sha Allah maa Sha Allah
Kya awaz o andaaz hai
2026-11-03 16:21:05
1
فخرى کشمير :
𝒎𝒂𝒔𝒉𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 💔
2026-11-01 14:49:54
1
MRK Services :
2026-11-01 15:02:03
1
To see more videos from user @khalidhusnainkhalid18, please go to the Tikwm
homepage.