@ghani_khanay: 🦋🕊️ سوات صرف ایک وادی نہیں، بلکہ جنت کا وہ خوبصورت ٹکڑا ہے جسے قدرت نے زمین پر اتار دیا ہے۔ یہاں کے پہاڑوں کا حسن، دریاؤں کی روانی اور فضاؤں کا سکون انسان کو یقین دلاتا ہے کہ جنت کا تصور کتنا حسین ہوگا۔ ❤️🏔️ #ghanikhanbabapoetry #staghani #غنى #pashto #nature