@inzimamullhaq160: انسان جب حد سے زیادہ مخلص ہو جائے تو لوگ اکثر اس کی اچھائی کو اس کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ ہر کسی کے ساتھ حد سے زیادہ نرمی اور خلوص رکھنا بھی کبھی کبھی دل ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے۔ اپنے اصول مضبوط رکھیں اور عزتِ نفس پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں۔ اگر یہ بات آپ کے دل کو لگی ہو تو S Notes کو ابھی فالو کری #SNotes #LifeLessons #DeepThoughts #UrduQuotes #TikTokViral
ہر تکلیف کسی کی غلطی سے نہیں ہوتی۔
کبھی کبھی ہم کسی کو خود سے زیادہ عزت دیتے ہیں، اس کے لیے دل سے اچھا سوچتے ہیں، خلوص سے نبھاتے ہیں…
اور پھر اسی انسان کا بدلتا ہوا رویہ ہمیں اندر سے توڑ دیتا ہے۔
درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ اُس نے کیا کیا،
درد اس بات کا ہوتا ہے کہ جسے ہم نے سب سے زیادہ عزت دی، اُسی نے ہمیں سب سے زیادہ تکلیف دی۔
2026-10-31 19:12:36
3
ورک یاران 💔😢🙏 :
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے سے ہی دکھ میلں
بعض اوقات حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی
قیمت چکانی پڑتی ہے
2026-10-31 19:15:50
1
Amayra :
write
2026-10-31 15:52:59
1
حزب اللہ دارویش :
2026-10-31 22:21:14
1
Khog Khan :
💔💔
2026-10-31 16:01:39
1
atta mukhlis :
🌹🌹🌹
2026-10-31 12:24:20
1
BAAGHI ⚔️🥷🏼⚔️ KHATTAK :
🥰🥰🥰
2026-11-01 13:24:33
0
مُصَوِّر نَقْوِي 🍁 :
👍
2026-11-01 12:35:07
0
BAAGHI ⚔️🥷🏼⚔️ KHATTAK :
😥😥😥
2026-11-01 13:24:29
0
🦋NEMAT IHSAS 🦋𓆩•.•𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 13:21:29
0
Muhammad Khalid 313 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 13:07:47
1
Muhammad Khalid 313 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 13:07:49
1
BAAGHI ⚔️🥷🏼⚔️ KHATTAK :
💞💞💞
2026-11-01 13:24:31
0
🎋🩶 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 03:24:11
1
IrajGul :
💕💕💕
2026-10-31 15:02:48
1
toto :
🥰🥰🥰
2026-10-31 12:14:49
1
🇦🇬☆A F R I D I ☆🇦🇬 :
💯💯💯
2026-11-01 16:26:57
0
To see more videos from user @inzimamullhaq160, please go to the Tikwm
homepage.