beshak Allah talah ka har Hal Mai shukar ada Kary ❤️
2026-10-31 16:42:58
2
🇬🇧 :
Ya Allah tera shukar ha 💚
2026-10-31 16:15:30
3
SUBHAN ASGHAR🌟 :
allah
2026-10-31 16:50:31
0
༒☠︎⚜️𝑲𝑯𝑳𝑵𝑨𝒀𝑨𝑲⚜️☠︎༒ :
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے ہمیں سچ بولنے، دوسروں سے محبت کرنے، غریبوں کی مدد کرنے اور اچھے اخلاق اپنانے کا درس دیا۔ آپ ﷺ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سنت پر عمل کرنے اور آپ ﷺ سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🕋