@mahak1244: غلط ہاتھوں سے نکل کر صحیح ہاتھوں میں آنا بھی کسی نئے جنم سے کم نہیں ہوتا۔ زندگی میں کبھی کبھی ایسے لوگ مل جاتے ہیں جو ہمیں احساس دلاتے ہیں کہ ہم محبت، عزت اور قدر کے کتنے حقدار ہیں۔ بے قدروں کے بعد جب کوئی قدر کرنے والا مل جائے تو دل کے سارے پرانے زخم آہستہ آہستہ بھرنے لگتے ہیں۔ کیونکہ ہر انسان کو ایسا ساتھ ملنا چاہیے جہاں اسے محبت مانگنی نہ پڑے بلکہ خود بخود ملے۔ ❤️ #MahaWriter #UrduPoetry #SadPoetry #LoveQuotes #RelationshipQuotes