@lnkbpo: #ShortDramaReview #tiktok #fyp #foryoupage

lnkbpo
lnkbpo
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 12:17:46 GMT
42308
1306
8
8

Music

Download

Comments

jesusfragoso493
jesusfragoso493 :
Parte 2-3-4-5-6-7-8-9-10-11-12-13-🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-01 19:53:36
0
janie.arteaga5
Janie Arteaga :
Parte siguiente
2026-11-01 01:55:41
0
ruthiem24
ruthiem24 :
2026-11-01 00:59:12
0
gabrielmedina27
gabrielmedina27 :
parte sigiente
2026-11-01 17:30:12
0
jesuszorrilla199
Jesus Zorrilla199 :
[Corazón rojo][Corazón rojo][Corazón rojo]
2026-11-01 13:27:13
0
reynaldo.gonzales612
Reynaldo Gonzales :
😳😳😳
2026-11-01 02:26:48
0
felipe.seranotiktok.co
Felipe Serano :
🥰🥰🥰
2026-10-31 15:09:26
0
yoli1852
Yoli :
🤪
2026-11-01 22:55:54
0
To see more videos from user @lnkbpo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ میرا
یہ میرا "وہم" تھا کہ میں "اہم" تھا!! ​انسان بھی کتنا عجیب ہے، وہ ریت کے گھروندوں کو مستقل ٹھکانہ سمجھ لیتا ہے اور ان دیواروں پر اپنے نام کھرچنے میں اس قدر مگن ہو جاتا ہے کہ یہ بھول جاتا ہے کہ اگلی ہی لہر نے سب کچھ برابر کر دینا ہے۔ ہم جس دنیا کو اپنی جاگیر سمجھ کر سینے سے لگائے بیٹھے ہیں، وہ محض ایک سرائے ہے جہاں مسافر دم لینے کو رکتا ہے اور پھر چپ چاپ اپنی منزل کی طرف کوچ کر جاتا ہے۔ ​یہ زندگی کا سب سے بڑا وہم ہے کہ ہمارے پاس بہت وقت ہے، کہ ابھی تو کئی بہاریں دیکھنی ہیں اور ابھی تو کئی خوابوں کو تعبیر دینی ہے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ سانس کی ڈوری کسی بھی لمحے ٹوٹ سکتی ہے۔ جب یہ حقیقت ذہن میں نقش ہو جائے کہ ایک دن اس مٹی کا رزق بننا ہے، تو دنیا کی تمام رنگینیاں پھیکی لگنے لگتی ہیں اور دل ان بوجھل زنجیروں سے آزاد ہو جاتا ہے جو ہم نے خود اپنے گرد بن رکھی ہیں۔ ​حقیقی دانائی یہی ہے کہ انسان اس خام خیالی سے باہر نکلے، اپنی انا کے بت توڑے اور اس مسافت کے لیے زادِ راہ اکٹھا کرے جو کبھی ختم نہیں ہونی۔ موت کا تذکرہ زندگی کو تلخ کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے بامقصد بنانے کے لیے ضروری ہے۔ ⚘️🥹💯 𝗟𝗜𝗞𝗘 ● 𝗖𝗢𝗠𝗠𝗘𝗡𝗧 ● 𝗥𝗘𝗣𝗢𝗦𝗧 #HeartTouching #TrueLines #AjmalRazaQadri #CapCutTemplate #WaqasWrites

About