@juttbrand9370: 📢 CHI App میں ANC سروس شامل کرنے کا طریقہ 🤰 ANC (Antenatal Care) حاملہ خواتین کی دورانِ حمل دیکھ بھال اور صحت کی نگرانی کے لیے ایک اہم سروس ہے۔ اس ویڈیو میں CHI App کے Clinical Services میں ANC شامل کرنے کا مکمل طریقہ مرحلہ وار بتایا گیا ہے۔ 💙 تمام CHIs اس معلومات سے فائدہ اٹھائیں اور حاملہ خواتین کی بہتر صحت و دیکھ بھال یقینی بنائیں۔ CHI – Community Health Inspector #CHI #ANC #ClinicalServices #CHIApp #MaternalHealth