@jafarijan690: ہماری بیٹی، ہمارا فخر! 🇵🇰🥊 یلدا جعفری نے اپنی محنت، لگن اور جنون سے ثابت کر دیا کہ اگر حوصلے بلند ہوں تو کوئی منزل دور نہیں۔ فری فائٹ چیمپئن آف پاکستان بننے پر میری شہزادی کو بہت بہت مبارکباد! یہ تو بس شروعات ہے، ابھی بہت سے میدان فتح کرنے باقی ہیں۔ ماشاءاللہ! ❤️✨