@dil_ki_diary_writes: یہ جُھوٹے لوگ ہیں ، سچائی سے نہیں ملتے وہ سب سے ملتے ہُوئے ہم سے مِلنے آتا ہے ہم اِس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے پُرانے زخم ہیں کافی ، شمار کرنے کو سو اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مِزاجوں کا مِرے قدم ، مِری پرچھائی سے نہیں ملتے محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے راحت اندوری . @بنتِ حوا 💫🕊️ @واجب المحبت💗 . #urdupoetry #urdushayari #dil_ki_diary_writes #foryou #fyp
محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے
2026-10-31 12:55:04
3
Futrus Hussain :
wah wah wah kamal♥️♥️♥️
2026-10-31 13:20:43
2
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
مِرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جُھوٹے لوگ ہیں ، سچائی سے نہیں ملتے
وہ سب سے ملتے ہُوئے ہم سے مِلنے آتا ہے
ہم اِس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے
پُرانے زخم ہیں کافی ، شمار کرنے کو
سو اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے
ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مِزاجوں کا
مِرے قدم ، مِری پرچھائی سے نہیں ملتے
محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے
راحت اندوری
2026-10-31 12:37:25
1
حسن عبدالرحمٰن اعوان :
کمال
2026-10-31 15:32:18
1
🎀⊱Anaya Queen⊰🎀 :
ha TU such
2026-10-31 13:21:07
2
Moazzam Hussain :
2026-10-31 19:33:28
0
md.arslan.jutt :
❤️❤️❤️
2026-10-31 14:55:01
1
Littledaizy22 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 14:55:47
1
تبسم :
❤️❤️
2026-10-31 15:08:18
1
To see more videos from user @dil_ki_diary_writes, please go to the Tikwm
homepage.