@falak.mehar61: میں اونچی آوازوں سے ناقابل حد تک نفرت کرتی ہوں۔۔۔ کیونکہ اونچی آوازیں ہمیشہ سچ کی دلیل نہیں ہوتیں، کبھی کبھی یہ صرف خالی پن کو چھپانے کا شور ہوتی ہیں۔ بد قسمتی یہ ہے کہ میں ایسے لوگوں میں گھری ہوئی ہوں جن کے پاس اپنی بلند آواز کے علاوہ کوئی ہنر نہیں، کوئی دلیل نہیں، کوئی تہذیب نہیں۔ وہ سمجھتے ہیں چیخ کر وہ جیت جائیں گے، حالانکہ جیت ہمیشہ لہجے کی نرمی اور بات کے وزن سے ہوتی ہے، شور سے نہیں۔ میں نے سیکھ لیا ہے، ایسے لوگوں سے بحث نہیں کرتے، بس خاموشی سے اپنا راستہ بدل لیتے ہیں #فلک_کے_دامن_سے_آرہی_ہیں_صدائیں ❤️❤️💫

Falak Mehar
Falak Mehar
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 12:44:44 GMT
12583
634
8
49

Music

Download

Comments

maryambilal889
mym :
main bhi easy logo me ghiri hn Jin k pas unchi awazo k ilawa or koe hunar nahi hai 😔
2026-11-01 04:14:47
0
raotijamal2
✨Healer💫 :
آپی میں نے آپ کی پوسٹ کاپی کی ہیں میں آپ کی اس بات کو آگے پھیلانا چاہتی ہوں۔اپ کو برا تو نہیں لگے گا۔
2026-11-05 06:00:29
0
nabeelanasir4
Nabeela Nasir :
kash ye mai status lga skti
2026-11-01 04:52:02
0
mehwishafzal54
Naina :
💯💯💯😭😭😭😭😭
2026-11-01 17:08:41
0
To see more videos from user @falak.mehar61, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About