@sialkotdigitalofficial: *پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سیالکوٹ* *سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ فراز اسپورٹس اسٹیڈیم میں ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی* ابتدائ اطلاع کے مطابق 14 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ریسکیو کی امدادی کاروائ جاری اطلاع کے مطابق مہندی کی تقریب میں۔انعامی قراندازی ہونی تھی جس کے لیے کثیر تعداد میں لوگ گیٹ کے باہر جمع تھے۔ جب گیٹ کھولا گیا تو بھگدڑ کے باعث متعدد افراد نیچے آ گئے۔ #Sialkot #DaskaRoad #Rescue1122 #BreakingNews #TikTokerPatloo

SIALKOT DIGITAL
SIALKOT DIGITAL
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 13:30:49 GMT
592732
18011
178
2222

Music

Download

Comments

dwa640
ماہرہ ماہی🥷🏻 :
اس کو جیل دو ۔۔۔سخت ایکشن لو
2026-10-31 14:32:16
112
rida_mughal111
💌rida :
ye KU gaya itne log udhr itne?Kya esne paise bantnay thae?
2026-10-31 15:06:20
15
shani_gujjar1251
ذیشان گجر :
جب قوموں کو شعور، تعلیم اور باعزت روزگار سے محروم کرکے مفت خوری اور غربت کا عادی بنا دیا جائے تو معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعات جنم لینا بعید از قیاس نہیں۔ ایسی عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی متحد ہو کر آواز نہیں اٹھا سکے گی، کیونکہ جب مفت خوری عادت بن جائے اور خودداری دم توڑ دے تو حق مانگنے کا شعور بھی ختم ہونے لگتا ہے۔
2026-10-31 15:01:22
206
rajput.sb333g
🥇ᕼᗩᎥᗪᗴᖇ ᖇᗩᒎᑭᑌ丅💎💎💎 :
𝗠𝘆 𝗵𝗲𝗿𝗼 𝗶𝘀 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗵𝗲𝘁 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 ﷺ ❤️☺️
2026-10-31 14:56:34
122
bluemoon143_
آبِ حیات🍁 :
یہ قوم کبھی اپنے حق کیلئے نہیں نکلی افسوس 😏
2026-10-31 15:46:33
77
anxari5050
𝕄𝕦𝕟𝕒 ∆NSARI..𓃬 :
Jo nhi gya wo is line Mai aa jao
2026-10-31 18:07:58
12
ali987365
M Gujjar :
Allah paak Pakistan k Hall pr Rehmu kerm Ferma
2026-10-31 18:34:23
0
malik.yousuf092
Malik Yousuf :
اموات ہو گی ہیں سچ دکھاؤ
2026-10-31 14:17:37
21
ayshamughal623
Mughal :
wame kee Galti thi
2026-10-31 15:56:46
5
maddysheikh2
Gogi Sheikh :
we are not Nation....We Are People who knows Nothing About our Rights...
2026-10-31 16:37:17
0
chsaira12
ch saira :
toba
2026-10-31 15:10:49
13
pindbrand7860
choto brand :
me zakmi ho
2026-10-31 14:53:15
5
mahibutt8
Mahi Butt :
Yr kea bany ga is Qom ka
2026-10-31 15:05:51
39
motupatlucaton1
QUEEN 🦢🌷 :
𝗠𝘆 𝗵𝗲𝗿𝗼 𝗶𝘀 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗵𝗲𝘁 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 ﷺ ❤️☺️
2026-10-31 16:51:04
6
shani.1617
Shan :
Kash itny log apny haq k liye nekaly hoty
2026-10-31 15:06:20
13
tiktokali715
mani mani 615 :
hum log b ajeeb hain jis k liya niklna chiy nikal ni rhy or aj dako kia hal ho gya h
2026-10-31 15:44:41
5
cammando3577
انصاری کہتے ہیں 😎💯☀️ :
patlo ke koi galti ni or Tum loog awe bakwas na karo
2026-10-31 15:21:24
6
tahir.ch.tahir.ch2
mohsan Mr mohsan Mr :
ہم پاکستانی ہیں ہی اس قابل قوم کے ہیروز کو پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں اور جو غلط راستے پر چلانے کی کوشش کرے اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں افسوس اپنے آپ کو بدلنا ہوگا ہمیں پاکستانیوں اصل ہیرو جو آپ کی خاطر جیل میں بند ہے اس فکر کرو جو ملک پاکستان کی عوام کو ریلیف دے
2026-10-31 15:19:36
7
glowshamii
Queenofvibes :
یہ واقعہ صرف افسوس ناک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ آخر ہم کس دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں جہاں شہرت، فالوورز اور چند لمحوں کی نمائش کے لیے انسانی جانوں کی اہمیت بھی بھلا دی جاتی ہے؟ رزق اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، عزت بھی وہی دیتا ہے اور کامیابی بھی اسی کے اختیار میں ہے۔ انسان کو چاہیے کہ اپنی محنت اور حلال کمائی پر یقین رکھے، نہ کہ چند لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اپنی عزت، غیرت اور دوسروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالے۔ یاد رکھیے، شہرت عارضی ہے، فالوورز عارضی ہیں، دنیا کی چمک دمک عارضی ہے، لیکن ایک انسانی جان کا نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔ ہمیں دوسروں کے رزق اور شہرت سے متاثر ہونے کے بجائے اپنی محنت پر فخر کرنا سیکھنا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے کو شعور، احساسِ ذمہ داری اور قناعت عطا فرمائے، اور اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
2026-10-31 16:28:07
5
rana.sabi76
🆂🅰🅱🅸 🆁🅰🅹🅿🅾🅾🆃 :
kasy log Han ye
2026-10-31 14:35:06
9
moazzamhussain143
moazzamhussain143 :
ye patlu kon hai
2026-10-31 15:39:28
2
user811081304
Ahmadgujjar :
7 logo ki death ho gayi hai
2026-10-31 15:23:12
1
shazibutt01
WoLvEy$ :
Gurbat na ye haal kr dia ha Pakistan ka
2026-10-31 15:30:51
3
freebird2733
freebird :
Afsoos he wese yarr
2026-10-31 16:58:13
0
waheedredline7
PTI302 :
یہ عوام اپنے حقوق کے لیے نہیں نکلتی پر فری موٹر سائیکل کے لیے نکل آیے حکومت سے گزارش ہے اس عوام کو مزید تن من کے رکھیں
2026-10-31 17:27:33
1
To see more videos from user @sialkotdigitalofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About