@badshah_.9: کاش تم جانتے کہ تمھاری کمی آج بھی میری سانسوں میں گھل کے درد بن جاتی ہے میں سب کے سامنے مسکراتا ہوں، مگر دل کی تنہائی صرف تمهارا نام پکارتی ہے وقت بدل گیا، لوگ بدل گئے ، لیکن میرا انتظار آج بھی وہیں رکا ہوا ہے جہاں تم چھوڑ گئے تھے عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر تمھارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی....❤️🩹#pubgmobile #pubg #pubglover #pubglovers #fyp