@mazariadnan: اس بار سوال صرف میرے نہیں، آپ کے بھی ہوں گے! اگر آپ کو ایک ایسے یورپی شخص سے بات کرنے کا موقع ملے جس نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا، تو آپ اس سے کیا پوچھیں گے؟
As a Christian ✝️ye muslim ☪️k0 pehly kis nazriye sy dekhty hain mtlb un k zehn m muslim ki image kya the....Lazmi p0chiye ga Sir
2026-10-31 22:53:48
2
BUKHSH ALBALOSHII :
mashallah nice Sir
2026-10-31 18:51:28
0
سادہ آدمی 👤 :
sir g you are great job 👏
2026-10-31 13:35:26
0
Muhammad Yahya :
mera swal hai k as a Muslim in ko Kiya spiritual positive energy mehsoos hoyi ????
2026-10-31 16:53:19
0
Citizen :
what changes he feels in his life after converting
2026-10-31 16:51:54
1
Dr.Farooq Ahmad :
mashallah sir
2026-10-31 15:50:09
0
Sardar :
محترم جہاں تک میں نے سنا ہے کہ انگیریز لوگ ہر چیز پر تحقیق بڑے اچھے کر لیتے ہیں، تو یہ محترم بھی اس کائنات کی خالقیت کے بارے تحقیق کرنے کے بعد مشرف با اسلام ہوا ہوگا نیز میرا یہ غالب گمان ہے کہ آپ جیسے معزز اور باعمل مسلمان جو نہ صرف باتوں سے بلکہ عمل سے بھی سچا مسلمان نظر آتےہیں تو یہ بھی وجہ ہو سکتی ہے، بہر حال ہمیں بہت خوشی ہوئی سن کر، اس عظیم کام کا سہرا یقین آپ کے سر جاتا ہے کیونکہ دوست آپ کا ہے آپ کی سہبت کا اثر ہے۔ اللہ رب العالمین استقامت الفدین نصیب فرمائے۔ آمین
2026-11-01 03:02:20
2
AliSherani Ali :
محترم کو کونسا نظریہ پسند ایا کہ اس نے قبول کیا
2026-11-01 10:06:48
0
The Brave Leader 🇵🇰 :
اس موضوع پر وڈیو کب آ رہی ہے
2026-11-01 07:49:54
0
ShahZad Qureshi :
یقینا اسلام سے متاثر ہوا ہو گا۔۔اور اب مسلمانوں کو دیکھ کر پریشان ہو گا۔۔
اللہ اسے ثابت قدم رکھے۔۔۔
2026-10-31 18:44:56
1
حفیظ اللہ :
کوئی بھی انسان اگر حقیقت کے بارے میں سوال کرے اور اس کو معقول جواب مل جائے تو وہ حقیقت کو تسلیم کر لیتا ہے ۔بشرط کہ سمجھانے والا بھی ذہین اور فہیم اور قابل ہو جو اپ کا دوست ہو اور حقیقت کو قبول نہ کرے یہ تو ممکن نہیں
2026-10-31 18:19:41
1
Abdullah & Zohan :
Mubarak ho mazari sb app aur app k doost Allah qabool farmaey good work
2026-10-31 15:39:32
0
Amjad :
کیا چیز تھی جو اُنکو اسلام میں لے آئی ؟
2026-11-01 04:20:31
1
Hafiz :
ماشاءاللہ بہت عمدہ 🥰🥰
2026-10-31 15:29:39
0
Muhammad Afzal :
1۔
جدید سائنسی دور میں، جہاں مادیت کو ہی کل کائنات سمجھا جاتا ہے، ایک غیر مرئی خدا اور فرشتوں پر یقین لانا آپ کے لیے کتنا مشکل تھا؟
2۔
مسیحی عقیدے کا کفارہ اور اسلام کا ذاتی عمل اس فکری تبدیلی نے آپ کے ضمیر پر کیا اثر ڈالا؟
جزاک اللّہ
2026-11-01 07:04:13
0
Malik Tahir Mukhtar Awan :
میں پوچھوں گا کہ کون سا ایسا پوائنٹ تھا جس پر آ کر وہ قائل ہو گئے کہ انہیں اسلام قبول کر لینا چاہیے۔ اسلام کا کون سا پہلو ان کے لیے سب سے زیادہ متاثر کن تھا ؟؟
2026-10-31 17:59:42
0
Hafiz M Ramzan :
Mashllah❤❤
2026-10-31 20:14:13
0
@little master :
اپ اپنے مالی معاملات کی وجہ سے پریشان تھے یا سب کچھ ہونے کے باوجود اندرونی سکون نہ ہونے کی وجہ سے پریشان تھے کہ جس کی وجہ سے اپ اپنا پیدائشی مذہب چھوڑ کر دین اسلام میں داخل ہوئے
اور اسلام قبول کرنے سے پہلے اپ کا اسلام کے بارے میں کیا تاثر تھا
2026-10-31 15:45:07
0
property place :
a few questions- from which religion he converted? did he benchmark both and what were the key differences that convinced him? What does he feel about Muslims today when it comes to practicing Islam? Was there any sudden change or event in life that convinced him to explore beyond his own belief system? Was he already a believer of the intelligent design of the universe?
2026-10-31 14:33:43
0
HARIS☆KHAN :
اسلام سے پہلے سوچ فکر زندگی اور دل کے سکون کی کیا کیفیت تھی اور اسلام قبول کرنے کے بعد کیا صورت حال ہے
2026-10-31 14:41:35
0
Rahim :
how did you start your journy to islam?
2026-11-01 10:10:15
0
nadeem khan :
بس الله استقامت عطا فرمائے
2026-10-31 14:46:11
1
AبDAلi⚓ :
I will ask difference between past and present of his life
2026-10-31 15:01:03
0
Faizan Sandhu :
Mashallah
2026-10-31 15:05:38
0
Ayesha Soul :
MashAllah
2026-10-31 13:39:10
0
To see more videos from user @mazariadnan, please go to the Tikwm
homepage.