@chuzachuzy7: وہاں جاکر کیسے بی روکھی سے بات کر رہے ہوں پوچھ رہی ہو نہ حال نا حوال نہ کچھ ایسی بی روکھی واقعی یہ بھی خیال نہیں آیا آپکو کی اتنا وقت گزر گیا ہے پوچھا جائے کی کیسے ہو کچھ نہیں نہیں سیدھا بس بی روکھی سے پوچھا یہ والی دیکھے ہے ویڈیو #deeplines #urdupoetry #foryou #heartbroken #lovequotes