@broken078686: ُاس نے اک دفعہ کہا تھا؛تم میرے ہو؛وللہ اُس کے بعد میں کسی کا نہیں ہوا۔#growmyaccount #foryoupage #viral #trendingvideo #unfreezemyacount
بد نصیبی جب عروج پر ہو تب کسی بے قدرےانسان سے عشق ہو جاتا ہے!
2026-10-31 17:23:34
8
k࿆ྃi࿆ྃnG👑 NK :
من پسند شخص کا کوئی متبادل نہیں ہوتا ، خواہ وہ حقیقت میں آپ کے ساتھ موجود ہو یا صرف آپ کے تصور میں ہو۔ یہ وہ احساس ہے جو دل کی گہرائیوں میں خاموشی سے جگہ بناتا ہے اور پھر زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہونے لگتا ہے ۔ من پسند شخص کی موجودگی زندگی کو معنی دیتی ہے ، اور اگر وہ حقیقت میں نہ بھی ہو تو اس کا تصور بھی انسان کو جینے کا حوصلہ دے دیتا ہے ۔
کبھی کبھی ہم کسی ایسے شخص کو چاہنے لگتے ہیں جو ہماری زندگی کا حصہ نہیں ہوتا ، مگر اس کے خیالات، باتیں اور انداز ہمارے دل میں گھر کر لیتے ہیں۔ وہ تصور میں مسکراتا ہے ، سنبھالتا ہے ، اور مشکل لمحوں میں بن جاتا ہے ۔ ایسے میں کوئی دوسرا شخص اس جگہ کو پر نہیں کر سکتا ، کیونکہ من پسند ہونا کسی ظاہری خوبی کا نام نہیں بلکہ ایک گہری ذہنی اور جذباتی ہم آہنگی کا نتیجہ ہوتا ہے ۔
حقیقت میں موجود من پسند کی اہمیت تو اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔ اس کی ایک نظر، ایک جملہ ، یا خاموش موجودگی بھی دل کو سكون دے دیتی ہے ۔ اس کے بغیر محفلیں ادھوری اور باتیں بے معنی لگتی ہیں۔ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، مگر دل صرف اسی کو تلاش کرتا ہے جسے اس نے ایک بار اپنا مان لیا ہو۔ اصل سچ یہی ہے کہ من پسند شخص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔ نہ وقت، نہ حالات، اور نہ ہی کوئی نیا تعلق اس خلا کو مکمل طور پر بھر سکتا ہے ۔ کیونکہ من پسند ہونا دل کا انتخاب ہوتا ہے ، اور دل اپنے انتخاب پر سمجھوتہ نہیں کرتا ۔۔۔
2026-11-02 03:44:17
1
Sweet Girl 😍 :
right
2026-11-01 11:41:41
2
It's Only You..!! :
ر زندگی نے دوسرا موقع دیا تو میں سب سے پہلے تمہیں پہچاننے سے انکار کروں گا 💔
2026-10-31 16:44:57
6
sima ❣️🫀💫 :
تیرے لا حاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر
لیکن خیر میں نے بھی کونسا تاحیات جینا ہے
2026-11-01 15:19:46
3
Baloch :
many b 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-01 04:03:23
2
Malik Salar Official :
مت دیکھ حسرت سے ان۔ آنکھوں میں۔۔!!!
. . . . . . . 😳😳😳 . . . . . . .
ان۔میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔!!
2026-11-01 04:48:27
3
afsos hai jindagi :
مجھے یاد ہے میرے کا پنتے ہوئے ہاتھ اور رکتی ہوئی سانسیں کسی شخص نے مجھے بہت قریب سے موت دکھائی تھی😶
2026-11-01 04:06:24
2
AQEEL :
Kya bat he
2026-11-01 11:25:29
1
Waqas Razzaq :
میں تمھیں چاہوں گا انداز بدل بدل کر
Ss
کیونکہ تم میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو جاناں
2026-11-01 04:32:57
2
Muhammad Usman :
ap kabi muhabat pear kadir pa sak fy
2026-11-01 01:31:21
2
💥TA QURESHI💥 :
kab ?
2026-11-01 13:50:01
1
معصوم رائٹس🖋️ :
یہیں سے شروع ہوتا ہے زوال محبت کا🥀
2026-10-31 22:19:49
2
🤲🤲🤲 :
kamal
2026-11-01 12:54:31
1
🙄gum naam larka🥺💔🥺💔🫶🏻 :
kya howa dear
2026-10-31 23:04:11
1
Rafaqatali💔💔💔💔 :
2026-11-01 01:20:56
1
silentgirl786 :
oye janyman kia hua h itne sad q
2026-11-01 09:02:42
1
rajashahzaib9543 :
jo jan si piyara ho ta hi wooo jan min hota hi jata ni
2026-11-02 05:56:06
0
Rana shehryar :
2026-11-02 12:10:13
0
To see more videos from user @broken078686, please go to the Tikwm
homepage.