@noor.khitab.shah.5: تنویـر احمد – 🗣️🗣️ "بابر اعظم جس گیند پر آؤٹ ہوا، وہ Cover Drive بہت ہی خوبصورت تھا، لیکن اگر وہ گیند Middle ہوتی تو سیدھا boundary کے پار ہوتی۔ بابر آؤٹ ہو گیا، لیکن بابر ابھی بھی پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے۔ ہر بار بابر ہی تھوڑی پاکستان کو بچائے گا، بابر اعظم اس دنیا کا کنگ ہے! 👑🇵🇰💚🔥"