qu ay thy mehnt kro Allah SE mango govt SE apna huq mangy k ley nklo
2026-11-01 17:43:08
0
𝄟⃝🍁Queen.N :
to na ata😂
2026-10-31 18:19:44
294
akbar ali 🇵🇰 :
.....:کاش یہ مردہ قوم دو دو ٹکے کے انعامات کی لالچ کی بجائے اپنے حقوق کیلئے ایسے باہر نکلیں تو اِنکے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں😢
2026-11-01 11:25:29
45
Tahir Khokhar :
یہ غربت یا لالچ نہیں، بلکہ مردہ ضمیری اور غیرت کی شدید کمی ہے۔ جب انسان کا ضمیر مر جائے تو اسے اپنی عزت و وقار کا بھی احساس نہیں رہتا
2026-11-01 07:01:21
112
꧁....𓆩☠️☠️☠️𓆪....꧂ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم😇
2026-10-31 23:17:59
139
Taiba🌸 :
Kya Lene ae the 😅
2026-11-01 13:37:04
10
Mano mehar :
لالچ بری بلا ہے
2026-11-01 12:02:38
11
Naaz :
To q aye na aty
2026-10-31 21:08:18
91
Mohammad Sarfaraj :
thank you
2026-11-01 14:21:38
0
prince66 :
2026-11-01 08:21:58
15
Muhammad Imtiaz :
غربت اور لالچ انسان کو لے ڈوبتی ھے
جب صبر شکر اور اللّٰہ کے در کو چھوڑ کر بندے سے آس لگا لی جائے
تو ایسا ھی ھوتا ھے
2026-10-31 20:05:51
30
✌️Rana✌️ Sarfraz😎 :
جب قوموں کو شعور، تعلیم اور باعزت روزگار سے محروم کرکے مفت خوری اور غربت کا عادی بنا دیا جائے تو معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعات جنم لینا بعید از قیاس نہیں۔ ایسی عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی متحد ہو کر آواز نہیں اٹھا سکے گی، کیونکہ جب مفت خوری عادت بن جائے اور خودداری دم توڑ دے تو حق مانگنے کا شعور بھی ختم ہونے لگتا ہے۔
2026-11-01 05:10:35
19
..... :
کاش یہ مردہ قوم دو دو ٹکے کے انعامات کی لالچ کی بجائے اپنے حقوق کیلئے ایسے باہر نکلیں تو اِنکے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں😢
2026-10-31 21:10:02
164
Maher Tahseen Zafar Sipra 159 :
اگر دین کو ضرورت پڑ جائے تو ایک بھی نہیں آئے گا
2026-11-01 05:57:32
11
Mahi :
@.....:کاش یہ مردہ قوم دو دو ٹکے کے انعامات کی لالچ کی بجائے اپنے حقوق کیلئے ایسے باہر نکلیں تو اِنکے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں😢
2026-11-01 04:23:00
13
💞Mir😘 :
2026-10-31 16:50:45
27
@syedaligillani :
bachpan Mai 1 mazmoon parha tha lallach buri bala hai
2026-10-31 17:55:29
34
ツjannat writes 🌸 :
Pakistani awam ka hal 😩
2026-11-01 04:22:41
9
To see more videos from user @shahnsha_804, please go to the Tikwm
homepage.