@shahid.iqbal.ch: 🏏 اب تک کے میچ کا مکمل اسکور کارڈ! سری لنکا نے 325/8 رنز بنائے، جواب میں 16 اوورز کے بعد پاکستان کا اسکور 84/2 ہے۔ جیت کے لیے مزید 242 رنز درکار ہیں۔ 🇵🇰🔥 آپ کے خیال میں آج فائنل کون جیتے گا؟ پاکستان یا سری لنکا؟ 🏆 💔 بطور بابر اعظم فین میری رائے! ٹرائی نیشن سیریز میں بابر اعظم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، فائنل میں بھی وہ صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ میری رائے میں بابر اعظم کو صرف ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے اور ون ڈے میں کسی دوسرے کھلاڑی کو موقع ملنا چاہیے۔ آپ کیا کہتے ہیں، بابر اعظم کو ڈراپ کرنا چاہیے یا مزید مواقع دینے چاہئیں؟ 🤔 #PAKvsSL #BabarAzam #TriNationSeries2026 #PakistanCricket #SriLankaCricket