@swatixi_official: ایک شکست ہمارے سفر کا اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے عزم کی شروعات ہے! ❤️🏏 آج ہم اپنے تمام فینز، سپورٹرز اور چاہنے والوں کے دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے ہر لمحہ ہماری ٹیم کا ساتھ دیا۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ مایوس ہیں، اور یقین کریں ہم خود بھی اس نتیجے سے مایوس ہیں۔ ہمارے کھلاڑیوں نے بھی محنت کی، اور اس وقت انہیں آپ کی حوصلہ افزائی اور حمایت کی ضرورت ہے۔ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے، اپنی کمزوریوں پر کام کریں گے اور مزید مضبوط ہو کر واپس آئیں گے۔ BPL 2027 — ان شاء اللہ، واپسی ہوگی! آپ کی محبت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ❤️ SWATI ELEVEN — PRIDE OF SWATI FAMILY #SwatiXI #BPL4 #BankadPremierLeague #CricketFamily #IhsanTraderBesham