@zaban_e_haal_official: تم میری سانس ہو ❤️ من پسند شخص میں اللہ نے واقعی بڑی شفا رکھی ہے۔ کبھی کبھی چند لمحوں کی گفتگو دل کے سارے بوجھ ہلکے کر دیتی ہے، ساری اداسی، ساری تھکن اور ساری پریشانیاں جیسے کہیں کھو جاتی ہیں۔ تمہیں سورج کہوں تو وہ ڈوب جاتا ہے، چاند کہوں تو اس پر بھی داغ ہیں، ستارہ کہوں تو وہ ٹوٹ جاتا ہے۔ تم ان سب سے الگ ہو، تم میری سانس ہو۔ جب تک تم ہو، میری سانس ہے، اور جب تک میری سانس ہے، تم ہو۔ ❤️ #محبت #اردوشاعری #دل_کی_بات #عشق #LovePoetry