@itx_malik033: لاہور سے سیالکوٹ پیدل فلیکس اٹھا کر آنے والے اس نوجوان کا جذبہ دیکھیں! ❤️ جب اس سے پوچھا گیا تو کہنے لگاہم ذلیل ہو جائیں گےلیکن مل کر ہی جائیں گے😂❤️ یہ ہوتی ہے اپنے لیڈر سے محبت، نہ تھکن کی پرواہ، نہ لوگوں کی باتوں کا ڈر، بس ایک ہی ضد کہ اپنے پٹلو لیڈر سے مل کر ہی جانا ہے۔