@javidbhai99: 🚨 پلاسٹر میں جالی نہ لگائی تو دیواروں میں کریکس آ سکتے ہیں! ⚠️ 🏗️ Plaster Mesh Installation | Civil Engineering Tips کیا آپ جانتے ہیں کہ بہترین میٹریل استعمال کرنے کے باوجود بھی دیواروں کے پلاسٹر میں کریکس کیوں آ جاتے ہیں؟ 🤔 ✅ جہاں RCC ممبر اور اینٹوں کی چنائی آپس میں ملتے ہیں، وہاں جالی لگائیں۔ ✅ جہاں پلمبنگ اور سیوریج کے پائپ دیوار سے گزر رہے ہوں، وہاں مناسب جالی لگانا ضروری ہے۔ ✅ مختلف میٹریلز کے جوڑوں پر درست طریقے سے جالی لگانے سے کریکس کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ 💯 یاد رکھیں! مضبوط تعمیر کی پہچان صرف معیاری میٹریل نہیں بلکہ بہترین ورک مین شپ بھی ہے۔ 👷 مزید پروفیشنل کنسٹرکشن ٹپس کے لیے فالو کریں۔ #PlasterWork #PlasterMesh #WallCracks #CivilEngineering #ConstructionTips