@despardes.imran.a: 🇬🇧 بغیر ڈگری، بغیر IELTS اور عمر کی پابندی کے بغیر برطانیہ جانے کا موقع؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ UK میں ایک ایسی 3 ماہ کی فیلوشپ بھی ہے جس کے لیے یونیورسٹی کی ڈگری لازمی نہیں؟ 😍 ✅ کیا پاکستانی شہری درخواست دے سکتے ہیں؟ ✅ فیلوشپ کے دوران رہائش اور اخراجات کون برداشت کرے گا؟ ✅ کن افراد کو ترجیح دی جائے گی؟ ✅ درخواست دینے کا طریقہ اور آخری تاریخ کیا ہے؟ ✅ کیا اس فیلوشپ کے ذریعے برطانیہ میں مستقل رہائش بھی مل سکتی ہے؟ 🎥 Despardes Imran Asghar کی اس خصوصی ویڈیو میں جانیے فیلوشپ کی شرائط، اہلیت، فوائد اور درخواست دینے کا مکمل طریقہ۔ ⚠️ فیلوشپ میں انتخاب برطانیہ کے مستقل ویزے یا رہائش کی ضمانت نہیں۔ #UKFellowship #UKOpportunities #PakistaniApplicants #StudyInUK #DespardesImranAsghar