Ap Apne baat Bata rhy ho Bhai har koi ek jaisa nhi hota listen
2026-11-20 09:25:04
2
imran❤️🩹💘💘💘affan :
قسم خدا کی بھائی اپ بالکل صحیح بول رہے ہو اپ کے ساتھ بھی ایسی بھی تھی میرے ساتھ بھی یہی ہوا ہے بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے بالکل سچ بول رہے ہو
2026-11-16 16:12:52
9
Chahat Niazi :
بالکل درست فرمایا آپ نے یہ صرف وہ بندہ سمجھ سکتا ہے جس کو ٹھوکر لگی ہو ہر بندے کی بس کی بات نہیں ہے اس بات کو سمجھنا اور یہ ہم ٹھوکر کھا چکے ہیں اللّٰه پاک آپ کو خوش رکھے
2026-11-19 11:15:00
5
❤❤Sadam hussain❤❤ :
[Sticker] good bahi
2026-11-18 16:07:21
2
Muhammad Imran :
یار ویسے میں اتنا پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن اس بھائی کے الفاظ جو ہیں قسم خدا کی بالکل سچ ہے اس کی عمر دراز کریں🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️