اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی.
ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا، ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن شاید محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا یا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہ وہ اب بھی اسی ایک نام پر آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارا نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی ہی بچی کیوں نہ ہو، چاہے دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم انہی ادھوری ... کہانیوں میں سے ایک ہی
2026-11-02 04:24:25
0
S ❤️Z😘Love :
😁
2026-11-02 03:49:19
0
😘AB 💞M💞A😘 :
i miss you bhi 🥺
2026-11-01 04:47:38
1
꧁༺₦Ɇ₴ĦØ༻꧂ :
mana be dake the ❤️🩹🥺
2026-11-01 03:42:10
1
Rana Tayyab 302🤟🤟🤓🤓🤩 :
🫂[Heartwarming]
2026-10-31 15:59:07
1
Abdur Rehman :
subhanallah
2026-10-31 19:09:22
1
M.Fayyaz :
2026-11-02 02:37:58
0
🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧 :
2026-11-01 22:40:21
0
user4201271569626 :
🥰
2026-11-01 19:26:37
0
Shuffle Mohammad Saif Ali :
🌹🌹🌹🌹♥️♥️
2026-11-02 00:12:17
0
MUJHID :
2026-11-01 19:50:19
0
HADI MAJID :
2026-11-01 05:20:45
0
Malikhasnain :
🥰🥰🥰
2026-11-01 02:11:02
0
🙌🏻🔥*𝕂𝕙𝕦𝕓𝕒𝕚𝕓*🔥👑💯☠️ :
o g oe😏🥺🥺🥺🧐🧐🤨🤨☺️
2026-11-01 02:20:53
0
💔 Sahil H, k 💔💯بے وفا لوگ💯 :
a apple 🤣🤣
2026-11-02 03:29:09
0
𝙄𝙎𝙈𝘼𝙄𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 ☘️🌾 :
🥀🥀🥀
2026-10-31 15:16:16
0
muneeb kang :
😘😘😘
2026-11-01 02:46:59
0
Fatima. g✌🏻🇵🇰 ❤️ 🇪🇦 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-31 17:25:05
2
تھیم بادشاہ :
🥰🥰🥰
2026-11-02 04:44:31
0
Malik Salahuddeen :
🥰🥰🥰
2026-11-02 04:45:40
0
RamZan👑804 :
♥️♥️♥️
2026-11-02 05:02:12
0
🅰🅻🅸_🆆🅰🆁🅸🆂786 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 15:00:22
0
To see more videos from user @its.sazaeishq0, please go to the Tikwm
homepage.