@mynewaccount391: راچی کے اس بچے پر سینکڑوں بابر اعظم قربان! 🔥 اس پوری سیریز میں سعد بیگ نے انتہائی شاندار بیٹنگ کی اور ثابت کیا کہ وہ کتنے پانی میں ہیں۔ اسٹینڈ میں بیٹھی فیملی بھی خوشی سے نہال نظر آئی۔ ❤️ کیا سعد بیگ کی بیٹنگ آپ کو بھی اس سیریز میں بابر اعظم سے زیادہ بہتر لگی؟ #SaadBaig #BabarAzam #PakistanCricket #Cricket #teampakistan