@shimmyapproved: Stanley Stainless Steel H2.0 FlowState Quencher Tumbler

✨🌞Shimmy🌞✨
✨🌞Shimmy🌞✨
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 31 October 2026 15:21:48 GMT
141
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shimmyapproved, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ ​
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ ​"اور جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو۔" ​الحمد للہ! اسد خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام آج انسانیت کی خدمت کا ایک اور خوبصورت باب رقم ہوا۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے دو انتہائی غریب، بے سہارا اور مستحق خاندانوں میں ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا۔ ​اس امدادی مہم کے تحت ہاروت خان اور ان کے چھوٹے بھائی عاجز خان کے گھرانوں تک بھی راشن کی راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا، تاکہ ان کے چولہے روشن رہ سکیں اور وہ عزتِ نفس کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔ ​ہم اللّہ تعالیٰ کا بے حد و حساب شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں اپنے بندوں کی خدمت اور اس نیک کام کے لیے چنا۔ یہ سب اللّہ کے فضل، توفیق اور آپ احباب کے تعاون سے ہی ممکن ہو سکا ہے۔ ​دعائیہ التماس: اللّہ رب العزت اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، اس میں حصہ لینے والے تمام معاو نین کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہاروت خان و عاجز خان کے گھرانوں کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین ثُمَّ آمین!

About