@rindbaloch3137: اب تک ایک عام زندگی پر سمجھوتہ کرتا رہے گا؟تیرے خواب بڑے ہیں تو تمہاری محنت بھی عام لوگوں جیسی نہیں ہونی چاہیے!اپنے اندر ایسی آگ پیدا کر جو تمہیں ہر روز کچھ نیا کرنے، کچھ بڑا حاصل کرنے اور اپنی زندگی بدلنے پر مجبور کرے۔ آج کی محنت سے بھاگے گا تو کل اپنی ہی حسرتوں کا بوجھ اٹھائے گا۔اج خود سے وعدہ کر! چاہے منزل کتنی ہی دور کیوں نہ ہو، میں تھک سکتا ہوں، گر سکتا ہوں، ناکام ہو سکتا ہوں، مگر اپنے خوابوں کو ضرور پورا کروں گا! اب صرف کامیابی کی باتیں نہیں، کامیابی کے لیے عملی قدم اٹھانے ہیں۔ 🦅🔥 اگر زندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو مجھے فالو کر کے جانا! میں تجھے کامیابی کی اس اسٹیج پر لے کے جاؤں گا جس کا تو نےخواب دیکھا ہے 🦅👑 #UrduQuotes #urdumotivation #urdupoetry #vairal #vorilevodio