میری پیاری بہنو اور بھائیو آخر کب تک ہم اللہ کی نافرمانی کرتے رہیں گے؟ کب تک گناہوں کو فیشن اور بے حیائی کو آزادی کا نام دیتے رہیں گے؟ ذرا سوچو موت کسی کو بتا کر نہیں آتی اور قبر میں نہ شہرت کام آئے گی نہ دولت نہ دنیا کی رنگینیاں صرف ہمارے اعمال ہمارے ساتھ جائیں گے ہم مسلمان ہیں ہماری پہچان ہمارا دین اور ہمارا ایمان ہے دوسروں کی گناہ بھری زندگیوں کو اپنا معیار مت بناؤ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کو اپنی خواہشات پر قربان مت کرو ابھی بھی وقت ہے اپنے گناہوں سے سچی توبہ کرو اور اللہ کی طرف پلٹ آؤ کیونکہ جب موت آ جائے گی تو توبہ کی مہلت ختم ہو جائے گی اللہ سے ڈرو اور اپنی آخرت کی فکر کرو
2026-11-01 02:58:24
105
To see more videos from user @0.2_aura, please go to the Tikwm
homepage.