@explorenorth49: یکم نومبر — یومِ آزادی گلگت بلتستان 🇵🇰 یہ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ بہادری، قربانی، غیرت اور آزادی کی ایک عظیم داستان ہے۔ یکم نومبر 1947ء کو ہمارے بزرگوں نے بے مثال جرأت اور قربانیوں سے گلگت کو ڈوگرہ راج سے آزاد کروایا۔ آج کا دن ہمیں اپنے ان بہادر سپوتوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے آزادی کے لیے اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کی۔ سلام ہے ان عظیم ہیروز کو جن کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ گلگت کی سرزمین، ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور ہماری پہچان کی سرزمین! ❤️ 🇵🇰 جشنِ آزادی گلگت مبارک ہو!

Explore North
Explore North
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 15:25:01 GMT
249
37
1
1

Music

Download

Comments

aruuediting
🪐 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 03:20:44
0
To see more videos from user @explorenorth49, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About