Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@majo.jutt09: JBH🔥💯#faryoupage #growmyaccount✅ #1millionviews
Baجwa⚜️🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 15:27:33 GMT
24794
2383
20
157
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.2MB
)
Watermark .mp4 (
1.2MB
)
Music .mp3
Comments
SAQII :
your rite bro 😁😁😁
2026-10-31 17:39:59
2
🩷 :
kia bt krdi janab, ❤️🔥
2026-11-01 05:34:17
0
💠♣️💙احتشام بٹ💙♣️ :
ye Kon c jgha hai
2026-11-01 23:10:31
0
SJ—BADSHAH :
JBH
2026-10-31 20:23:59
0
❤️⃝🦋𝔸𝔹~🎀♡ ꮇค𝒋𝗂𝕕 ♡🎀🇸🇦 :
بلکل
2026-10-31 15:54:15
0
Sufi Shah 🔥 :
2026-10-31 18:35:03
2
IMAM🫀💸 :
2026-11-07 20:19:59
0
Muneeb Hussain 💫 :
2026-11-01 16:56:49
0
𝐂𝐇𝐀𝐍𝐃𝐈𝐎 :
😂😂😂
2026-11-04 11:09:42
0
𝓑𝓱𝓾𝓽𝓽𝓪.𝓢𝓪𝓱𝓲𝓫 :
🥰🥰🥰
2026-11-02 01:51:25
0
cr7 :
💞💞💞
2026-11-01 09:26:42
0
𝐌𝐞 𝐛𝐨𝐲🏔️ :
🥰🥰🥰
2026-11-01 05:14:51
0
SHAHID KHAN :
🥰🥰🥰
2026-11-01 03:53:39
0
🇸🇦مبشرحسن،🤦 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 20:40:44
0
Haider Khan :
bilkol ghalat
2026-10-31 18:42:05
0
Numan302 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 17:57:27
0
syed zada :
🥰🥰🥰
2026-10-31 17:33:22
0
itx_ shayan_Tahir 💝💝 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 15:41:56
0
itx_ shayan_Tahir 💝💝 :
💗💗💗
2026-10-31 15:41:54
0
❝✧𝗚𝖺𝗹𝗈💘W :
♥️♥️♥️
2026-11-18 13:09:45
0
To see more videos from user @majo.jutt09, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
دوستی کے بعد دشمنی! اور اختلاف کا بدلہ مقدمات سے؟ عمران وینس کو ان کے جاننے والے ایک عوام دوست، ملنسار اور دوسروں کے کام آنے والے شخص کے طور پر پہچانتے ہیں۔ آج وہی عمران وینس ایک ایسے تنازعے کا سامنا کر رہے ہیں جس نے کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امین بٹ اور عمران وینس کے معاملے میں کیا عمران وینس اکیلا قصور وار ہے؟ کیا کسی سے اختلاف ہو جانا اتنا بڑا جرم ہے کہ اختلاف میں کی گئی غلطی کو سنگین جرم بنانے کی کوشش کی جائے؟ ماضی میں بھی عمران وینس اور امین بٹ ایک قبضے کے معاملے میں اکٹھے گرفتار ہوئے تھے۔ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ معاملے کی بنیادی ذمہ داری امین بٹ پر عائد ہوتی تھی، لیکن بعدازاں مبینہ طور پر تعلقات اور اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے سارا بوجھ عمران وینس پر ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟ اس مشکل عمران وینس اللہ کے فضل سے باہر سے نکل آئے۔ لیکن اب ایک مرتبہ پھر دونوں کے درمیان تنازعہ ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ عمران وینس خود بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرنے امین بٹ کے پاس گئے تھے۔ مگر افسوس کہ بات سلجھنے کے بجائے مزید الجھ گئی اور فائرنگ کا واقعہ پیش آ گیا۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ عمران وینس سے کوئی غلطی نہیں ہوئی۔ فائرنگ کرنا غلط ہے، قانون ہاتھ میں لینا غلط ہے اور کسی بھی شخص کو خوفزدہ کرنا غلط ہے۔ لیکن کیا ایک غلطی کی سزا دینے کے لیے اس پر ایسے الزامات بھی عائد کر دیے جائیں جن کی حقیقت ہی مشکوک ہو؟ اب عمران وینس پر مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اور یقینا قانون کا راستہ بھی یہی تھا لیکن یہاں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ ایک ہی واقعہ کی درخواستیں تین بار کیوں دی گئیں؟ درخواستوں کے موقف بار بار کیوں تبدیل ہوئے؟ لڑائی جھگڑے کو بھتہ خوری سے جوڑنے کی کوشش کیوں کی جارہی ہے؟ پہلے ہوائی فائرنگ کی درخواست، پھر تشدد کا الزام اور پھر بھتہ خوری کا معاملہ! آخر ایک ہی واقعے کی کہانی بار بار کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ کون ہے جو اس معاملے کو ایک نیا رخ دینے میں کردار ادا کر رہا ہے؟ کس کے مشورے پر درخواستوں کے مؤقف تبدیل ہوئے؟ اور سب سے اہم بات، اگر بھتہ خوری ہوئی ہے تو اس کے ثبوت کہاں ہیں؟ خدارا! کسی کی ذاتی رنجش کو کسی کی زندگی کا مسئلہ مت بنائیں۔ عمران وینس کوئی ایسا شخص نہیں جسے محض الزامات کی بنیاد پر مجرم بنا کر پیش کر دیا جائے۔ ان کا بھی مؤقف سنیں، ان کے خلاف الزامات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کریں اور حقائق کو سامنے آنے دیں۔ ہم عمران وینس کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ کسی بھی شخص کو ذاتی اختلافات، تعلقات یا مبینہ اثر و رسوخ کی بنیاد پر نشانہ بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر عمران وینس قصوروار ہیں تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے، لیکن اگر ان پر اضافی اور بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں تو ان کا حساب بھی ہونا چاہیے۔ دوستی نبھانے والے کو دشمنی کا نشانہ نہ بنائیں۔ اختلاف ہے تو دلیل سے کریں، الزام ہے تو ثبوت دیں، جرم ہے تو قانون کے سامنے ثابت کریں! عمران وینس کو صفائی کا پورا موقع ملنا چاہیے۔ ان کی عزت، ان کا مؤقف اور ان کے قانونی حقوق بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کسی دوسرے شہری کے! ہمیں کسی کی جیت یا ہار نہیں چاہیے، ہمیں صرف انصاف چاہیے۔ اور انصاف وہی ہے جو بغیر کسی دباؤ، سفارش اور ذاتی عناد کے کیا جائے۔
Finally tanning weather 😛💕 #fyp
who is this 🧐💀 #goat🐐 #football #foryoupage #foryou #this #cr7cristianoronaldo #praim #picture
Unpopular opinion: this isn’t really a vitamin c serum .👀 . If you read the ingredients list you will find that it has more of niacinamide, tranexamic Acid serum which have brightening benefit, the Vitamin C's in this serum are pretty low. @numbuzin . #kbeauty #kbeautyskincare #hyperpigmentation #numbuzin #darkspots
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy